کیا اسرائیل غزہ پر زمینی حملہ کرے گا؟

اسرائیل نے غزہ پر شدید بمباری کے بعد زمینی کارروائی کے لیے فوج جمع کر لی ہے۔ کیا اسرائیل زمینی کارروائی کا خطرناک قدم اٹھا سکتا ہے؟ دیکھیے سینیئر صحافی اور مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر تجزیہ کار منصور جعفر کا تجزیہ۔

11 اکتوبر، 2023 کو غزہ کی سرحد کے قریب دیروت شہر میں ایک اسرائیلی فوجی ٹینک پر کھڑا ہوا ہے (اے ایف پی/ گل کوہن مگن)

اسرائیل نے ایک ہفتے سے مقبوضہ غزہ کی پٹی پر شدید بمباری جاری رکھی ہوئی ہے، جس میں اب تک کم از کم 1500 فلسطینی جانیں کھو چکے ہیں۔ 

اسرائیل نے فلسطینی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ شمالی غزہ خالی کر دیں۔ تاہم حماس نے اسرائیلی انتباہ کو مسترد کر دیا جبکہ اقوام متحدہ نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیل نے بمباری کے بعد اب تین لاکھ فوج بھی زمینی کارروائی کے لیے جمع کر لی ہے۔ تو کیا اسرائیل زمینی کارروائی کا خطرناک قدم اٹھا سکتا ہے؟

دیکھیے سینیئر صحافی اور مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر تجزیہ کار منصور جعفر کا تجزیہ۔

 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا