سوات میں نقش و نگاری کا کام صدیوں پرانا ہے۔ پرانے زمانے میں یہاں مجسمہ سازی کی جاتی تھی تاہم اب یہ کام لکڑی کی کندہ کاری پر منتقل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
وادی میں جنگلات اور لکڑی کی وافر مقدار کی وجہ سے لوگ لکڑی کے فرنیچر اور اس کے اوپر نقش و نگاری اور ڈیزائن کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔
سوات کے خوبصورت اور دیدہ زیب لکڑی سے بنے فرنیچر پورے پاکستان میں مشہور ہیں۔ مشکلات کے باوجود یہاں کے ہنرمند اس فن کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔