الشفا ہسپتال کا شعبہ ایمرجنسی خون میں لت پت ہے: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اتوار کو کہا ہے کہ اسرائیلی بمباری میں تباہ ہونے والا الشفا ہسپتال کا شعبہ ایمرجنسی ’خون میں لت پت‘ ہے اور اسے توجہ کی ضرورت ہے۔

10 دسمبر، 2023 کی اس تصویر میں غزہ کے الشفا ہسپتال کے باہر موجود افراد کی قطاریں دیکھی جا سکتی ہیں(اے ایف پی)