انڈونیشیا کے بالی جزیرے کے ایک گاؤں میں دو سر والا سانپ ملا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اسے دیکھتے ہی پہلے تو مقامی لوگ شش و پنج میں رہے۔ لیکن بعد میں اس سانپ کی دیکھ بھال اپنے ہندو مذہب کی روایات کے مطابق کرنے لگے۔ ایسے دو سر والے سانپ کبھی کبھار جنگلوں میں نظر آ جاتے ہیں اور انتہائی نایاب ہوتے ہیں۔