کوئٹہ کے نواحی چلتن پہاڑ میں دو بھائیوں نے 1992 میں ایک غار ’جبل نور القرآن‘میں قرآن کے پھٹے پرانے اوراق اور نسخے محفوظ کرنا شروع کیے اور آج یہاں پر تقریباً 20 لاکھ قرآن کے ایسے نسخے موجود ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
جبل نور القرآن سو سے زائد چھوٹے بڑے غاروں پر مشتمل ہے اور یہ ایک میوزیم کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، جہاں لوگ سیاحت کے علاوہ عبادات کے لیے بھی آتے ہیں۔