0 seconds of 1 minute, 23 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:23
01:23
 
چین سے فرار اویغور مسلمانوں کی زندگی

ترکی میں درجنوں اویغور مسلمان موجود ہیں جو اپنی ثقافت اور اپنے مذہب کی پیروی آزادی سے کر رہے ہیں۔

چین سے فرار اویغور مسلمانوں نے ترکی میں پناہ لی ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

ترکی وہ واحد ملک ہے جس نے چین کے سامنے کھل کر اویغور مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

ترکی میں درجنوں اویغور مسلمان موجود ہیں جو اپنی ثقافت اور اپنے مذہب کی پیروی آزادی سے کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ یہ آزادی چین میں ممکن نہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا