-
1/14
شرکا آلو قیمے کے سالن کا ناشتہ کر رہے ہیں۔(تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
2/14
ناشتے کے لیے پراٹھے بنائے جارہے ہیں۔(تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
3/14
شرکا اپنے لیے چائے بنا رہے ہیں۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
4/14
آزادی مارچ کے شرکا صبح ناشتہ کرتے ہوئے۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
5/14
فروٹ چاٹ کا سٹال بھی موجود ہے۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
6/14
آزادی مارچ والوں کے لیے ڈونٹس اور مرنڈے بھی موجود ہیں۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
7/14
خوانچہ فروشوں نے کھانے پینے کے کئی سٹال لگا رکھے ہیں۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
8/14
صبح سویرے آزادی مارچ والوں نے کیتلی میں چائے چڑھا رکھی ہے۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
9/14
ناشتے میں حلوے کا بھی انتظام ہے۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
10/14
شرکا اپنے ساتھ چاولوں کی بوریوں سمیت دیگر سامان بھی لائے ہیں۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
11/14
فرنچ فرائز بنانے والوں کی بھی خوب بِکری ہوئی۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
12/14
کچھ شرکا پاپڑ کھاتے دکھائی دیے۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
13/14
فرنچ فرائز بھی ناشتے میں کھائے گئے۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)
-
14/14
شرکا نے کنٹینروں میں سامان رکھا ہوا ہے۔ (تصویر: سہیل اختر/ انڈپینڈنٹ اردو)