
آزربائیجان کے سکیر نورلان عبدالوف نلتر، گلگت میں پاکستان ائر فورس کے سکی ریزارٹ پر قراقرم انٹرنیشنل ایلپائن سکی کپ میں حصہ لیتے ہوئے۔
اے ایف پی

پشاور ریپڈ بس منصوبے کی نئی بسیں پشاور پہنچی ہیں۔
کے پی حکومت

صوبہ خیبر پختونخوا اور کشمیر میں اعلی افسران کے تبادلے ہوئے جن میں ڈاکٹر محمد نعیم خان کو نیا انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔ اس تصویر میں وہ 10 فروری کو صدر پاکستان سے ایک ملاقات کے دوران دیکھے جاسکتے ہیں۔

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بزکشی کا مقابلہ منعقد ہوا۔
اے ایف پی