کرتارپور: پاکستان اور بھارت کی ’جپھی‘

اپنی طرز گفتگو سے حاضرین کو محضوظ کرنے والے نوجوت سنگھ سدھو نے ایک مرتبہ پھر گردوارہ دربار صاحب پر منعقدہ افتتاحی تقریب کو منفرد بنا دیا۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ہفتے کو اپنی اپنی سرحدوں پر کرتارپور راہ داری کا افتتاح کیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

دونوں وزرائے اعظم نے اس موقعے پر تقاریر کیں۔ جہاں مودی نے عمران خان کا راہ داری کھولنے پر شکریہ ادا کیا، وہیں عمران خان نے مسئلہِ کشمیر حل کر کے دونوں ممالک میں حالات کو بہتر کرنے کی خواہش ظاہر کی۔

پاکستان نے بھارتی سیاست دان اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بطور مہمان کرتارپور مدعو کر رکھا تھا، جنہوں نے اپنی تقریر میں مودی اور عمران دونوں کو علامتی ’جپھی‘ بھی دی۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو