پاکستان میں 70 فیصد لوگ غریب ہیں اور ان کے لیے موجودہ مہنگائی کے دور میں ضرورت کی اشیا خریدنا مشکل ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
آج جلیلہ حیدر اپنے وی لاگ میں اس مسئلے کا حل ڈھونٹتے ہوئے کوئٹہ کے کاسی روڈ پر ایک قدیم لنڈا بازار کی سیر کرا رہی ہیں، جوغریب اور متوسط طبقے کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔