کوئٹہ سے سبی جاتے ہوئے پینتیس کلومیٹر کے فاصلے پر کولپور ریلوے سٹیشن ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
برٹش راج نے 1884 میں برصغیر میں ریلوے لائن اس لیے بچھانی شروع کی تاکہ وہ اسے ایران اور افغانستان تک پہنچا سکیں اور زار شاہی روس کو شکست دے سکیں۔
دو عالمی جنگوں کے بعد وہ منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا۔
قبضہ گیری کی بنیادی نفسیات کیا ہے؟
کوئلے اور کولپور کا تعلق کتنا ہے؟
برطانوی راج کے لیے کوئلہ کتنا اہم تھا؟
اور کولپور کا تاریخی ریلوے سٹیشن کیسا ہے؟
جانیے جلیلہ حیدر کے ساتھ