انڈی تھری کے اس پروگرام میں ذیشان، ثاقب اور حسنین نے اپنی قرنطینہ شدہ زندگی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے جن سوالوں کے جواب دیے وہ یہ ہیں:
بوریت کے خاتمے کے لیے کیا کریں؟
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
بیویاں گھر کا کون سا کام کرواتی ہیں؟
گھر میں بیٹھنا کتنا مشکل ہے؟
کرونا وائرس وبا ختم ہونے کے بعد ہاتھ دھونے کا کیا ہو گا؟
گھر سے بیٹھ کر دفتر کا کام کرنا کتنا مشکل ہے؟
لوگ گھر میں بیٹھنے کو تیار کیوں نہیں؟
اگر یہ ویڈیو آپ کو پسند آئی تو اسے شئیر ضرور کیجیے گا۔ نہیں آئی تو کمنٹس سیکشن میں آپ کے فیڈ بیک کا ہمیں انتظار رہے گا۔