رنگا رنگ فیس ماسک

دنیا بھر میں طرح طرح کے ماسک بنائے اور لگائے جا رہے ہیں۔ ان میں سے چند کی تصویریں خبررساں ادارے اے ایف پی نے جمع کیں۔

10

عراق کے شہر نجف میں ایک خاتون پھولوں کی پتیوں سے ڈیزائن کیا ہوا فیس ماسک پہنا ہوا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے لوگوں کے حلیے تبدیل کر دیئے ہیں۔ حفاظت کی خاطر اب فیس ماسک چہرے کا لازمی جز بن چکا ہے۔ پہلے پہل جب وبا پھوٹی تو کہا جاتا تھا کہ محض ان لوگوں کے لیے یہ ضروری ہے جو اس بیماری سے متاثر ہیں۔ لیکن اب ہر کوئی اسے استعمال کر رہا ہے۔

دنیا بھر میں طرح طرح کے ماسک بنائے اور لگائے جا رہے ہیں۔ ان میں سے چند کی تصویریں خبررساں ادارے اے ایف پی نے جمع کیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی سٹائل