سماجی رضا کار جلیلہ حیدر نے آج امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف تحریک 'بلیک لائفز میٹر' کے پاکستانی تناظر کو اپنے وی لاگ کا موضوع بنایا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
جلیلہ کے مطابق نسل پرستی کا موجودہ رجحان تشدد لاتا ہے، غلامی لاتا ہے اور ظلم کو پروان چڑھاتا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں 'بلیک لائفز میٹر' کا حصہ بنتے ہوئے اپنے گریبان میں ضرور جھانکنا چاہیے کہ آیا ہم نے نسل پرستی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کام کیا بھی ہے یا نہیں۔