ہنزہ میں ماؤنٹین گرلز کی فٹبال پریمیئر لیگ

یہ ٹورنامنٹ مقامی کلب گلمت ینگ سٹار کلب، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس و ٹوورازم کے مشترکہ تعاون سے انعقاد کیا گیا۔

کرونا وبا کے باعث گھروں میں قید طالب علموں اور عوام کے لیے گلمت ینگ سٹار کلب سٹوڈنٹ آرگنائزیشن نے ضلع ہنزہ کے سب ڈویثرن گلمت گوجال میں خواتین کے لیے ماؤنٹین گرلز پریمیر لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ کا  انعقاد کیا۔

ٹورنامنٹ میں ضلع ہنزہ کی آٹھ ٹیموں کے 250 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ماؤنٹین گرلز پریمیر لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ضلع ہنزہ کے سب ڈویثرن ہیڈکوارٹر گلمت گوجال میں منقعد ہوئی۔

یہ ٹورنامنٹ مقامی کلب گلمت ینگ سٹار کلب، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس و ٹوورازم کے مشترکہ تعاون سے انعقاد کیا گیا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

افتتاحی تقریب میں بچوں کی مارشل آرٹ اور روایتی دھنوں پر بزرگوں کے رقص نے شائقین کے دل مو لیے۔

ایونٹ کے مہمان خصوصی ڈی سی کلٹر کسٹم خلدون الحق تھے۔ ٹورنامنٹ میں انڈر 13 گرلز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی فٹ بال