گرینڈ نیشنل 2019: ریس یا فیشن شو؟

برطانیہ کے لیورپول شہر میں گھوڑوں کی سالانہ گرینڈ نیشنل ریس منعقد ہوتی ہے۔ اس سال لیڈیز ڈے پر موسم خراب تھا لیکن فیشن نہیں۔

13

جوتے، کپڑے اور مختلف  ڈیزائن کی ٹوپیاں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں۔

گرینڈ نیشنل کے نام سے مشہور گھوڑوں کی اس دوڑ کا آغاز 1839 میں ہوا تھا جس کا ابتدائی مقابلہ جیتنے والے گھوڑے کا نام لاٹری تھا۔

اس ریس میں کل 40 گھڑسوار حصہ لیتے ہیں جنھیں 30 روکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے تقریباً پانچ میل تک کا راستہ طے کرنا ہوتا ہے، جو گھوڑوں اور ان کے سوواروں کے لیے ایک زبردست امتحان ہوتا ہے۔
گرینڈ نیشنل ریس کا دوسرا دن خواتین سے منسوب ہوتا ہے اور اس کا نام ’لیڈیز ڈے‘ رکھا گیا ہے۔

یہاں ’لیڈیز ڈے‘ کے حوالے سے رنگا رنگ اور فیشن سے بھرپور چند تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔

 

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کھیل