پاکستان کی ابھرتی سیاسی تحریکیں خوش آئند مگر ۔۔۔۔

جلیلہ حیدر پاکستان میں موجودہ سیاسی تحریکوں کے حوالے سے کیا کہتی ہیں؟ دیکھیں اس وی لاگ میں۔

سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا ماننا ہے کہ پاکستان میں آج کل جو سیاسی تحریکیں ابھر رہی ہیں وہ خوش آئندہ ہے لیکن اگر ان سیاسی تحریکوں کا محور صرف اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ اور طاقت کی بندر بانٹ ہے تو ان کے کامیاب ہونے کے امکانات کم ہیں۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ