کرونا (کورونا) وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ بہت سے ممالک میں اس وبا کی دوسری اور تیسری لہر بھی سر اٹھا رہی ہے اور جب تک اس کی ویکسین تیار نہیں ہوجاتی، وبا سے متاثر ہونے کا خطرہ سر پر منڈلاتا رہے گا۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
ماہرین صحت کے لیے کسی بھی متعدی مرض کے پھیلاؤ کی شرح کا اندازہ لگانا بہت اہم ہوتا ہے۔
یہ شرح جاننے کے لیے سب سے اہم چیز R0 یعنی آر ناٹ کا اندازہ لگانا ہوتا ہے۔
آر ناٹ وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں بتاتا ہے۔
R0 جتنا زیادہ ہو گا، وائرس اتنی ہی تیزی سے پھیلے گا۔
مزید جاننے کے لیے اوپر دی گئی ویڈیو دیکھیں۔