پی ایس ایل کرونا کی نذر: اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو کیا کرنا چاہیے؟

سپورٹس صحافی روحا ندیم آج کے وی لاگ میں بتا رہی ہیں کہ لیگ ملتوی ہونے کے کیا اثرات ہوں گے اور اب بورڈ کو اس صورتحال سے کیسے نمٹنا چاہیے۔

سپورٹس صحافی روحا ندیم (سکرین گریب)

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا سیزن 6 متعدد کھلاڑیوں میں کرونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اچانک ملتوی کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ لیگ کے دوران بائیو سکیور ببل قائم رکھنے میں ناکام رہا۔ میچز ملتوی ہونے سے پی ایس ایل برانڈ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

سپورٹس صحافی روحا ندیم آج کے وی لاگ میں بتا رہی ہیں کہ لیگ ملتوی ہونے کے کیا اثرات ہوں گے اور اب پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس صورتحال سے کیسے نمٹنا چاہیے۔

 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کرکٹ