0 seconds of 1 minute, 53 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:53
01:53
 
فٹ بال کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ’فیفا‘ کھیلیں 

فیفا 2022 فٹ بال کی بہترین ویڈیو گیمز میں سے ایک ہے جسے یکم اکتوبر کو لانچ کیا گیا ہے۔ برطانوی ’ای اے سپورٹس‘ نامی کمپنی فیفا سیریز کی گیمز 1993 سے بنا رہی ہے۔ 

فیفا 2022 فٹ بال کی بہترین ویڈیو گیمز میں سے ایک ہے جسے یکم اکتوبر کو لانچ کیا گیا ہے۔ برطانوی ’ای اے سپورٹس‘ نامی کمپنی فیفا سیریز کی گیمز 1993 سے بنا رہی ہے۔ 

مزید پڑھیے

اس ویڈیو گیم کی قیمت 60 ڈالر (تقریبا دس ہزار روپے) رکھی گئی ہے۔ 

فٹ بال کے نظام اور کھلاڑیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے یہ ایک نہایت مفید ویڈیو گیم ہے۔ ’فنڈا فٹ بال کا‘ کئی نئی قسط میں جانیے اسی گیم کے بارے میں۔ 

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی فٹ بال