فٹ بال کے اندر جب بھی کسی فیلڈ کھلاڑی کے ہاتھ کو فٹ بال لگتی ہے تو عمومی تاثر یہی ہے کہ یہ ہینڈ بال کی مد میں فاؤل ہوتا ہے۔ مگر ایسا ہمیشہ نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
فٹ بال میں ہینڈ بال کا نظام قدرے پیچیدہ ہے اور اس حوالے سے کئی قوانین موجود ہیں جو یہ تعین کرتے ہیں کب فاؤل ہوا ہے اور کب نہیں۔ اس کے علاوہ گول کیپر کا بھی ہینڈ بال اپنے باکس میں ہو سکتا ہے۔
فنڈہ فٹ بال کا کی نئی قسط میں انہی سوالوں کا جواب دیا گیا ہے۔