مارچ نہیں ہونے دیں گے، ہر آئینی طریقہ اپنائیں گے: وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’الیکشن کرانے کا اختیار اب ہمارا ہے، جو مرضی کرلیں الیکشن تب ہوگا جب ہم چاہیں گے۔‘

تین اپریل 2022 کو اسلام آباد میں بنائی گئی مریم اونگزیب کی تصویر(فائل فوٹو: اے ایف پی)