سیلاب سے متعلق لائیو اپ ڈیٹس کا آج کا سلسلہ یہیں ختم ہوتا ہے۔ پاکستان اور دنیا بھر کی خبروں کے لیے انڈپینڈنٹ اردو سے جڑے رہیے۔
سیلاب متاثرین میں وبائی امراض پھوٹ پڑے: محکمہ صحت پنجاب
پاکستان بھر میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس۔

سیلاب سے متاثرہ ایک شخص 3 ستمبر 2022 کو صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے فاضل پور میں ایک ٹینٹ اٹھائے پناہ کی تلاش میں سیلابی علاقے سے گزر رہا ہے ( اے ایف پی)