لانگ مارچ کا پہلا دن: ’صرف ملک اور اداروں کے لیے چپ ہوں‘

عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے لاہور تا اسلام آباد لانگ مارچ پر انڈپینڈنٹ اردو کے لائیو اپ ڈیٹس۔

(اے ایف پی)

سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز لاہور سے ہو چکا ہے۔

لاہور کے لبرٹی چوک سے شروع ہونے والا یہ قافلہ چار نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا۔

پاکستان تحریکِ انصاف کا لانگ مارچ اور ملک کی سیاسی صورت حال 

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی پاکستان