ٹیکسلا کے نواحی گاؤں بھوئی گاڑ کے راجہ نور محمد نظامی کو بچپن ہی سے پرانے سکے اور کرنسی نوٹ جمع کرنے کے علاوہ علم و ادب اور تاریخی نوادرات جمع کرنے کا شوق ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
وہ اپنے پاس دنیا کے کئی ممالک کے تاریخی سکوں کے علاوہ نئے اور موجودہ سکے اور کرنسی نوٹوں کا ایک بڑا ذخیرہ رکھتے ہیں۔
راجہ نور کے بقول وہ اپنے رہن سہن، کھانے پینے اور ہر چیز پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں لیکن اس شوق پر ہرگز نہیں۔