چین میں کرکٹ کا کچھ زیادہ رواج نہیں ہے، لیکن کچھ شوقین ضرور ہیں۔
یہاں فٹبال کی پچ پر پلاسٹک کی وکٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی جاتی ہے۔
140 کروڑ چینیوں کے لیے گھاس کی صرف ایک پچ موجود ہے۔
آئی سی سی کے مطابق چین میں کرکٹ کھیلنے والے اسی ہزار لوگوں میں سے آدھی خواتین ہیں۔