ہوم پیچ»دنیا»اقوام متحدہ کا غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
اقوام متحدہ کا غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
اقوام متحدہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے سنگین الزامات کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک مصر اور غزہ کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کے دورے کے بعد 8 نومبر 2023 کو قاہرہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کر رہے ہیں (اے ایف پی)