سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ تیسری بار موخر

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ارکان میں الفاظ پر بحث کے بعد غزہ میں فائر بندی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد پر بدھ کو ہونے والی ووٹنگ ایک بار پھر موخر کر دی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان 19 دسمبر 2023 کو نیویارک شہر میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں غزہ سے متعلق قرارداد کے حوالے سے اجلاس میں وقفے کے دوران سائیڈ لائن میٹنگ کر رہے ہیں (مائیکل ایم سینٹیاگو/ گیٹی امیجز بذریعہ اے ایف پی)

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا