عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے صدر کو خود منتخب کریں: افغان نوجوان

افغانستان میں صدارتی انتخاب کل ہوگا۔ نوے لاکھ سے زائد افغان شہری اس انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں جن میں بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے۔

افغانستان میں 28 ستمبر کو صدارتی انتخاب ہو رہا ہے۔ ستمبر 2001 میں امریکی حملے کے بعد یہ چوتھا صدارتی انتخاب ہے۔

16 امیدوار میدان میں ہیں لیکن دراصل صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہے۔

نوے لاکھ سے زائد افغان شہری اس انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں جن میں بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا