پاکستان میں پرندوں کو شکاریوں سے بچانے والا گمنام ہیرو

صوابی کے سیار احمد اپنی آدھی آمدن اہل خانہ اور باقی پرندوں اور جانوروں کے حقوق کی آگاہی پر خرچ کرتے ہیں۔

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے سیار احمد گذشتہ 30 سال سے پرندوں کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں۔ وہ صوبے کے مختلف علاقوں میں جا کر لوگوں کو شکار نہ کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

سیار اپنی آدھی آمدن اپنے بچوں اور باقی پرندوں اور جانوروں کے حقوق کی آگاہی پر خرچ کرتے ہیں۔

انہیں شکوہ ہے کہ پرندوں کے تحفظ کے لیے حکومتی ادارے بھی موجود ہیں لیکن شکار کی روک تھام کے لیے کوئی کچھ نہیں کر رہا۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو