اٹلی میں مقیم پاکستانی صحافی عالیہ صلاح الدین انڈپینڈنٹ اردو کے لیے کرونا (کورونا) وائرس سے متعلق وی لاگز کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اپنے پانچویں وی لاگ میں انہوں نے بتایا کہ پاکستانی قونصل خانے کے مطابق اٹلی میں 150 کے قریب پاکستانیوں کو کووڈ۔19 ہے جبکہ 10 پاکستانی اس بیماری سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
عالیہ کے مطابق سخت لاک ڈاؤن کے کچھ مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور اطالوی حکومت نے والدین کو اجازت دی ہے کہ وہ ہوا خوری کے مقصد سے بچوں کو کچھ دیر کے لیے باہر لے جا سکتے ہیں لیکن عوام لاک ڈاؤن میں فی الحال کسی نرمی کے حق میں نہیں۔