فنکار لاک ڈاؤن کے بعد کیا کرنے کا سوچ رہے ہیں؟

انڈپینڈنٹ اردو نے پاکستان کے کئی ڈراما اور فلمی ستاروں سے یہی جاننے کی کوشش کی کہ وہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد پہلا کام کیا کرنا چاہیں گے۔

اب تک یہ تو معلوم نہیں ہوسکا کہ کرونا (کورونا) وائرس سے جان کب چھوٹے گی۔ شاید یہ معمہ ساری دنیا کے لیے حل طلب ہے، لیکن گھروں میں محصور ہونے والے لوگ اچھے دنوں کے بارے میں سوچ ضرور سکتے ہیں بلکہ موجودہ حالات میں ان کے پاس اس کا وقت کافی زیادہ ہے۔

انڈپینڈنٹ اردو نے پاکستان کے کئی ڈراما اور فلمی ستاروں سے یہی جاننے کی کوشش کی کہ وہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد پہلا کام کیا کرنا چاہیں گے۔ 

مکمل ویڈیو یہاں دیکھیے:

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی فن