پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں پیش ہونے والے بجٹ پر صابر نذر کی ایک نظر۔۔
ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار!
پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں پیش ہونے والے بجٹ پر صابر نذر کی ایک نظر۔۔
-
1/8
ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار! (27-06-2020)
-
2/8
پاکستان میں ڈاکٹر کرونا وبا کے خلاف آخری امید (20-6-24)
-
3/8
چین سے لڑائی کے لیے مودی کے ہتھیار (2020-06-20)
-
4/8
وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مشکل انتخاب (2020-06-17)
-
5/8
عوام دوست بجٹ؟(2020-06-13)
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گذشتہ روز مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیا، جس میں عوام کے لیے بظاہر کوئی مراعات نظر نہیں آتیں۔
اگرچہ حکومت نے کسی نئے ٹیکس کے نہ لگانے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے، تاہم معاشی ماہرین اور تاجروں نے اسے ناقص قرار دیا ہے۔
دوسری جانب بجٹ دستاویزات میں پیش کیے گئے بھاری بھرکم اعداد و شمار شہریوں کے لیے کوئی زیادہ دلچسپی کا سامان نہیں رکھتے، کیونکہ نئے مالی سال میں نہ تو تنخواہوں میں اور نہ ہی بزرگ افراد کی پینشز میں کوئی اضافہ کیا گیا ہے۔
نئے مالی سال کے بجٹ کو عام آدمی کیسے دیکھ رہا ہے، صابر نذر نے اسے کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔
-
6/8
غریب آدمی بجٹ کو کیسے دیکھتا ہے؟ (2020-06-10)
-
7/8
کرونا کے بعد پیپلز پارٹی کو سنتھیا رچی کا سامنا (2020-06-06)
-
8/8
امریکی میڈیا نشانے پر (2020-06-03)