انسانی حقوق کی کارکن جلیلہ حیدر نے آج اپنے وی لاگ میں لڑکیوں بالخصوص کھٹن حالات اور غربت کا شکار لڑکیوں کی تعلیم کو موضوع بنایا ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
جلیلہ نے جنگ اور امن کے درمیان جوجتے افغانستان میں نامساعد حالات کے باوجود تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی ایک لڑکی شنسیہ کی مثال دیتے ہوئے تمام والدین سے گزارش کی ہے کہ وہ اپنی بچیوں پر اعتماد کریں اور انہیں تعلیم دلوائیں کیونکہ وہ اس طرح ان کا نام روشن کریں گی۔
جلیلہ اس حوالے سے مزید کیا کہتی ہیں دیکھیں اس وی لاگ میں۔