ہوم پیچ»سیاست»وزیراعظم عمران خان کا اعتماد کا اوپن ووٹ لینے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کا اعتماد کا اوپن ووٹ لینے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے سینیئر وزرا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے اور اوپن ووٹنگ سے پتہ چل جائے گا کس نے ضمیر کے تحت ووٹ دیا اور کس نے پیسوں کے لیے۔