0 seconds of 1 minute, 13 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:13
01:13
 

کابل: بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں

طالبان کی جانب سے کابل میں بینک کھولے جانے کے اعلان کے بعد آج کئی روز بعد تمام بینک کھول دیے گئے ہیں۔

طالبان کی جانب سے کابل میں بینک کھولے جانے کے اعلان کے بعد آج کئی روز بعد تمام بینک کھول دیے گئے ہیں۔

بینک کھلنے کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے وہاں کا رخ کیا اور لمبی لمبی قطاریں دیکھنے کو ملیں۔

مزید پڑھیے

شہر نو میں کئی بینکوں کے باہر موجود زیادہ تر لوگوں کی کوشش تھی کہ وہ بینکوں سے پیسے نکلوا لیں کیونکہ گذشتہ دنوں حالات خراب ہونے کے باعث انہیں پیسوں کے لین دین میں کافی مشکل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا