برطانیہ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بہرتین کارکردگی دیتے ہوئے نیو زی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر شائقینوں کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔
برمنگہم میں ہونے والے میچ میں پہلے بیٹنگ کر کے نیو زی لینڈ نے پاکستان کو 238 رنز کا ہدف دیا جو پاکستانی ٹیم نے آخری اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
میچ کے بارے میں مظہر ارشد کا تجزیہ دیکھیے۔