ہوم پیچ»ماحولیات»بپرجوئے کا انڈیا میں لینڈفال مکمل، پاکستان محفوظ: حکام
بپرجوئے کا انڈیا میں لینڈفال مکمل، پاکستان محفوظ: حکام
پاکستان کی وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے جمعے کو کہا کہ پاکستان نے بپر جوئے سے نمٹنے کی تیاری مکمل کر لی تھی تاہم اب وہ طوفان کی بھرپور شدت سے محفوظ رہا۔