ہوم پیچ»دنیا»فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن عمل کا مطالبہ کرتے ہیں: سعودی ولی عہد
فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن عمل کا مطالبہ کرتے ہیں: سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب 1967 کی سرحدوں کے ساتھ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ایک سنجیدہ اور جامع امن عمل کے آغاز کا مطالبہ کرتا ہے۔