صحت کا نظام تباہ، غزہ میں ’بمباری سے زیادہ بیماریوں‘ سے اموات کا خطرہ

عالمی ادارہ صحت کے ترجمان نے منگل کو کہا ہے کہ اگر غزہ میں صحت کی صورت حال بہتر نہ ہوئی تو لوگ بمباری سے زیادہ بیماریوں سے مر سکتے ہیں۔

  • ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں قید 11 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور منتقلی میں سہولت فراہم کی ہے۔
  • گذشتہ ہفتے غزہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے چوتھے تبادلے میں تین فلسطینی خواتین اور 30 ​​بچوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کر دیا گیا ہے۔
  • جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کے دوران غزہ میں قید کم از کم 20 مزید اسرائیلی قیدیوں اور اسرائیلی جیلوں میں قید 60 فلسطینیوں کو رہا کرانے کی کوشش جاری ہے۔
  • مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبوں میں اسرائیلی فوج کی وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے۔
  • سات اکتوبر 2023 سے غزہ میں 15 ہزار سے زیادہ فلسطینی جان سے جا چکے ہیں۔ اسرائیل میں سرکاری طور پر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 12 سو ہے۔
whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا