کرونا وائرس کے بارے میں جعلی خبروں سے کیسے بچا جائے؟

جہاں دنیا بھر میں کرونا وائرس کے حوالے سے خوف اور پریشانی ہے وہیں انٹرنیٹ پر جعلی خبروں کا بازار بھی گرم ہے۔

25 اپریل کو برطانیہ میں ایک خبر سامنے آئی کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے کرونا (کورونا) وائرس ویکسنیشن ٹرائل میں شامل سب سے پہلی رضاکار ڈاکٹر ایلیسا گرناٹو کی وفات ہوگئی ہے اور حکومت اس معاملے کا جائزہ لے رہی ہے۔

تاہم یہ خبر بالکل جھوٹ تھی اور اس کے بارے میں ڈاکٹر گرناٹو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ اس میں کوئی سچائی نہیں ہے اور درخواست کی کہ ایسی خبروں کو پھیلایا نہ جائے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

کرونا وائرس کے حوالے سے جہاں دنیا بھر میں خوف اور پریشانی ہے وہیں انٹرنیٹ پر جعلی خبروں کا بازار بھی گرم ہے۔

خود کو ایسی خبروں کو غلطی سے پھیلانے سے بچانے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے، اس بارے میں بکنگھم سے سعدیہ گردیزی کا وی لاگ۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا