سماجی کارکن جلیلہ حیدر کا خیال ہے کہ پاکستان کے ڈاکٹر کرونا بحران میں خدمات سرانجام دے کر قوم پر احسان کر رہے ہیں لہٰذا عوام کو ان کی خدمات کا اعتراف کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
تاہم اس کے برعکس ہسپتالوں میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کے لواحقین کا ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے پر تشدد جیسے واقعات ایک خطرناک رجحان ہے۔
انہوں نے آج اپنے وی لاگ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اور دوسروں کی جان بچانے کے لیے ڈاکٹروں کا ساتھ دیں اور ان کی ہدایات پر عمل کریں۔