اٹلی میں پناہ کی درخواستیں دینے میں پاکستانی سرفہرست

پاکستان سے کون سا طبقہ اٹلی میں پناہ کی درخواستیں دے رہا ہے اور وہاں ایسی درخواستوں کے منظور ہونے کا تناسب کتنا ہے؟ جانیے عالیہ صلاح الدین کے اس وی لاگ میں۔

گذشتہ تین سالوں کے دوران اٹلی میں پناہ کی درخواستیں جمع کروانے والوں میں پاکستانی شہری سرفہرست رہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

اٹلی میں مقیم پاکستانی صحافی عالیہ صلاح الدین کے مطابق یہاں پناہ کے لیے دائر درخواستوں کی شرائط بہت سخت ہیں کیونکہ درخواست گزار کو حکام کے سامنے ثابت کرنا پڑتا ہے کہ اسے اپنی قومیت، مذہب یا پھر سیاسی وابستگی کی وجہ سے خطرہ دوچار ہے۔

انہوں نے اپنے وی لاگ میں مزید بتایا کہ ماضی میں زیادہ تر پاکستانی سیاسی پناہ کے لیے درخواستیں جمع کرواتے تھے لیکن اب مذہبی اقلیتیں پیش پیش ہیں۔

عالیہ نے اپنے وی لاگ میں اس موضوع پر مزید کیا کہا، جانیں اس ویڈیو میں۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی یورپ