پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں جاری ہیں۔ پاکستانی شائقین کے لیے سجائے گئے کرکٹ کے اس میگا ایونٹ میں ہر فرنچائز نے اپنی برانڈ کی تشہیر پر خصوصی توجہ دی ہے، لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پشاور زلمی اس میں سب سے آگے ہے۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
پشاور زلمی میں شامل کھلاڑی ڈیرن سیمی تو ایک بڑا نام ہیں ہی، لیکن اس ٹیم کے برانڈ ایمبیسیڈرز بھی کچھ کم نہیں ہیں، جن میں حلیمہ سلطان، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر بھی شامل ہیں۔
میم ٹاک کی تیسری قسط میں خاص طور پر اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی برانڈ سٹریٹیجی کیا ہے۔