فیصل آباد (جسے پہلے لائل پور کہا جاتا تھا) میں سکھوں کا پہلا گردوارہ 1911 میں گھنٹہ گھر چوک سے متصل کچہری بازار اور کارخانہ بازار کے درمیان قائم کیا گیا تھا۔
تقسیم ہند سے قبل تک یہ گردوارہ شہر میں سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ تھی۔ بعدازاں یہاں سکول قائم کر دیا گیا۔
مزید پڑھ
اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)
اس دوران بھی بابا گورونانک کے جنم دن اور دیگر مذہبی تقریبات پر بیرون ملک سے آنے والے سکھ یاتری یہاں آیا کرتے تھے۔
2019 میں حکومت نے اسے سکھ ہیرٹیج میوزیم بنانے کا اعلان کیا تھا تاہم آج تک اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکا ہے۔