پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا لاہور تا اسلام آباد لانگ مارچ جاری ہے۔
اس لانگ مارچ اور اس سے متعلق سیاسی صورت حال کی اپ ڈیٹس یہاں دیکھیے۔
پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر مریم نواز یکم نومبر 2022 کو لندن میں نیوز کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں (سکرین گریب پی ایم ایل ن فیس بک)