پنجاب کے ضلع وزیر آباد کے اللہ والا چوک میں تین نومبر کو لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے بعد سے ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
عمران خان پر حملے کے بعد سے ملک کی سیاسی اور سکیورٹی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس