پاکستان تحریک انصاف نے اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان پر پنجاب کے شہر وزیرآباد میں حملے کے بعد نو نومبر سے دوبارہ اسی مقام سے لانگ مارچ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو کوریج کا سلسلہ آج یہیں ختم ہوتا ہے۔