عمران خان کی کمیٹی کس سے مذاکرات کرے گی؟ خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ’انہوں نے ایک کمیٹی بنا دی ہے وہ کس سے مذاکرات کرے گی؟ ان سے تو کوئی مذاکرات نہیں کر رہا۔ مذاکرات کا یہ ماحول نہیں ہے۔‘

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق (تصویر: خواجہ سعد رفیق/ فیس بک)