ہم فلسطین کے ساتھ ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ کا فلسطینی ہم منصب کو پیغام

پاکستانی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں اسرائیل کی جانب سے غزہ میں محصور خواتین اور بچوں سمیت شہریوں کے خلاف طاقت کے ’وحشیانہ، غیر متناسب اور اندھا دھند‘ استعمال کی مذمت کی گئی۔

کراچی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے 22 اکتوبر، 2023 کو ریلی کے دوران شرکا پلے کارڈ اٹھائے (روئٹرز)

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی دنیا